ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں آپ اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر اپنا کیتھارسِس کر سکیں…
وہ باتیں جو آپ کسی سے شیئر نہیں کرنا چاہتے، یا وہ خوبصورت لمحات جنہیں آپ یہاں بانٹ کر دوبارہ محسوس کرنا چاہتے ہیں۔
تو پھر بالکل نہ ہچکچائیں… کیونکہ کبھی کبھی صرف دل کی بات کہہ دینا بھی سکون دے دیتا ہے۔