آج مدرز ڈے پر میں اپنی امی کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتا تھا۔
میں ابھی Rehan School کے ہاسٹل میں ہوں، جہاں میں Artificial Intelligence Tools سیکھ رہا ہوں۔ یہاں آئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے ہیں، لیکن ایک چیز ہر دن سب سے زیادہ یاد آتی ہے… میری امی۔ ❤️
AI سیکھتے سیکھتے آج میں نے اپنی امی کے لیے ایک گانا بنایا۔
یہ صرف الفاظ نہیں، بلکہ ایک بیٹے کی وہ feelings ہیں جو شاید وہ سامنے بیٹھ کر کبھی پوری طرح بول نہیں پاتا۔
Happy Mother’s Day Ammi 🌸
آپ میری سب سے بڑی طاقت ہیں۔
Special thanks to ma'am tania for encouraging creativity and emotions through technology.